افغانستان میں طالبان کے ٹھکانے پر حملہ، 6 اہلکار ہلاک و زخمی ہونے کا دعویٰ
👁️ 163 بار دیکھا گیا
افغانستان میں طالبان کے ٹھکانے پر حملہ، 6 اہلکار ہلاک و زخمی ہونے کا دعویٰ
کابل(ڈیلی اردو) افغانستان کی مسلح مزاحمتی تنظیم “آزادی محاذ” نے صوبہ نورستان میں طالبان کے ایک ٹھکانے پر حملے کے دوران 6 طالبان اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
آزادی محاذ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات ضلع دوآب میں طالبان کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ محاذ کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 2 طالبان اہلکار ہلاک جبکہ 4 دیگر زخمی ہوئے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حملے کے بعد علاقے میں صورتحال سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔
یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب افغانستان میں طالبان کی حکومت کو پانچ سال مکمل ہونے کے قریب ہیں اور طالبان مخالف مسلح گروہوں کی جانب سے بھی مختلف علاقوں میں کارروائیوں کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 16 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C