افغانستان: کابل میں 2 دھماکے، 7 افراد ہلاک، 5 زخمی
👁️ 117 بار دیکھا گیا
افغانستان: کابل میں 2 دھماکے، 7 افراد ہلاک، 5 زخمی
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کو ہونے والے دو دھماکوں میں خاتون سمیت 7 افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
افغان وزارت داخلہ کے مطابق کابل کے شیعہ اکثریتی علاقے دشت آرچی میں کچھ وقفے سے دو دھماکے ہوئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ دشت آرچی میں ہونے والے دھماکے میں ایک شہری ہلاک اور 4 زخمی ہوئے جبکہ دوسرے دھماکے میں خاتون سمیت 6 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوا۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے چار افراد کا تعلق ہزارہ قبیلے سے ہے۔
رپورٹس کے مطابق دھماکوں کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4592 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3295 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1912 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C