افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت ہیں، پاکستانی وزیراعظم
👁️ 216 بار دیکھا گیا
افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت ہیں، پاکستانی وزیراعظم
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔
انہوں نے یہ بات قومی پیغامِ امن کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کے دوران کہی اور کہا کہ دہشت گردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، مگر حکومت 2018 کی طرح دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کر دے گی۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ دشمن کی طرف سے دہشت گردوں کو ہر طرح کے وسائل فراہم کیے جا رہے ہیں، اور پاکستان کی سرحدوں سے دہشت گردوں کو اٹھا کر بحرِ ہند میں ڈبو دیا جائے گا۔
شہباز شریف نے کہا کہ تمام مکتبہ فکر کے جید علماء کا یہاں موجود ہونا خوش آئند ہے اور قومی یکجہتی کی اس وقت پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ملک کے اہم مسائل پر مل بیٹھ کر مشترکہ فیصلے کیے جائیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8821 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4543 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2445 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2084 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1889 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C