افغان طالبان نے وادی پنجشیر میں این آر ایف کے 40 جنگجو کو ہلاک کردیا، 100 گرفتار
👁️ 71 بار دیکھا گیا
افغان طالبان نے وادی پنجشیر میں این آر ایف کے 40 جنگجو کو ہلاک کردیا، 100 گرفتار
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے 40 مخالف جنگجوؤں کو وادی پنجشیر میں ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
https://twitter.com/AbdulhaqOmeri/status/1569723606585802754?t=E2BIMYI8tRfKD5GAhCUJGg&s=19
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حکومتی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ طالبان مخالف کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود کی سربراہی میں مخالفین کے گروہ کے خلاف پنجشیر کارروائی کی گئی۔
افغان طالبان نے کارروائی کے دوران 40 جنگجوؤں کو ہلاک اور 101 کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا۔ مرنے والوں میں 3 کمانڈرز بھی شامل ہیں۔
یہ گرفتاریاں صوبے کے روکھا،دارا اور آبشار ضلع میں کلیئرنس آپریشن کے دوران کی گئی۔
طالبان حکومت کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ جنگجوؤں کو کب ہلاک کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لکی مروت: امن کمیٹی کے اجلاس پر کواڈ کاپٹر حملہ، 13 افراد زخمی
20/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
خلیجی ممالک پر حملوں کیلئے عراق میں ’خفیہ‘ ایرانی سیلز
20/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
نائجر کے ہوائی اڈے پر دہشت گرد حملہ، 35 افراد ہلاک
20/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان میں 80 سے زائد اہداف پر حملے، حزب اللہ کے درجنوں ارکان ہلاک
20/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
امریکہ چھ ماہ میں یورپ میں اپنی افواج کی موجودگی کا جائزہ لے گا، پیٹ ہیگستھ
20/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بلوچستان: نوشکی میں بی ایل اے کا ٹارگٹ حملہ، سی ٹی ڈی کا ڈی ایس پی ہلاک
20/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8841 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4585 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3291 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2463 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2107 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1909 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C