افغان طالبان کا نیٹ ورکس اور انکے پراکسیز کو انجام تک پہنچایا جائیگا، پاکستانی وزیرِاعظم
👁️ 317 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا نیٹ ورکس اور انکے پراکسیز کو انجام تک پہنچایا جائیگا، پاکستانی وزیرِاعظم
کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ “آپریشن غضب للحق” پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے تاکہ افغان طالبان سے وابستہ دہشت گرد نیٹ ورکس اور پراکسیز کے خلاف کارروائی کی جا سکے اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
وزیراعظم نے یہ بات کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے دورے کے موقع پر فیکلٹی اور زیر تربیت افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور ان کے معاونت فراہم کرنے والے ڈھانچوں کو سختی سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کشیدگی کے باوجود تحمل اور دانشمندی کی پالیسی اپنائی، جسے عالمی برادری نے بھی سراہا۔
پاکستانی وزیراعظم کے مطابق بھارت کی جانب سے حملوں اور جارحیت کے مقابلے میں پاکستان کا مؤقف ذمہ دارانہ رہا ہے۔
وزیراعظم نے قومی خودمختاری کے تحفظ اور ملک میں امن و استحکام کے لیے مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت، تیاری اور قربانیوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔
اس موقع پر وفاقی وزراء دفاع، داخلہ اور اطلاعات سمیت وزیر اعلیٰ بلوچستان بھی موجود تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 190 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 195 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 215 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8967 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4820 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3578 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3560 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2568 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C