اقتصادی دہشت گردی ختم کئے بغیر امریکہ کے ساتھ بات کرنا ممکن نہیں: ایرانی وزیر خارجہ
👁️ 108 بار دیکھا گیا
اقتصادی دہشت گردی ختم کئے بغیر امریکہ کے ساتھ بات کرنا ممکن نہیں: ایرانی وزیر خارجہ
کوالالمپور (ڈیلی اردو) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی میں ملوث ہے اگر وہ بات چیت کرنا چاہتا ہے تو اسے 2015ء کے ایٹمی معاہدے کا احترام کرنا ہو گا۔
ملائشیا کے دورے کے دوران دارالحکومت کوالالمپور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ایرانی عوام کے خلاف معاشی جنگ شروع کررکھی ہے اور جب تک وہ ایرانی قوم کے خلاف اقتصادی دہشت گردی ختم نہیں کرتا ہمارے لئے اس کے ساتھ بات کرنا ممکن نہیں ہے۔
گزشتہ برس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے کے بعد ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے اور ایٹمی معاہدہ سے دستبردار ہونے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں کشیدگی آگئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8821 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4543 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2445 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2084 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1889 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C