امریکا نے 55 ایرانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا، تہران کا احتجاج
👁️ 234 بار دیکھا گیا
امریکا نے 55 ایرانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا، تہران کا احتجاج
تہران (ڈیلی اردو) ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکہ سے ملک بدر کیے گئے 55 ایرانی شہری آئندہ چند روز میں وطن واپس پہنچیں گے۔ یہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت گیر امیگریشن پالیسیوں کے تحت ہونے والی دوسری بڑی ملک بدری ہے۔ اس سے قبل ستمبر میں ایک سو بیس ایرانی تہران واپس بھیجے گئے تھے جبکہ امریکہ مجموعی طور پر تقریباً 400 ایرانیوں کو ملک بدر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکی اقدامات سیاسی محرکات اور مہاجر مخالف پالیسیوں پر مبنی ہیں جو بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔
ترجمان نے یہ بھی شکایت کی کہ امریکہ نے فٹ بال ورلڈ کپ قرعہ اندازی میں شرکت کے لیے ایران کے تمام وفد کو ویزے فراہم نہیں کیے۔
ایران نے نو ویزوں کی درخواست کی تھی مگر صرف چار ایرانی اہلکاروں کو ویزے جاری کیے گئے، جن میں کوچ اردشیر امیر قالینی شامل ہیں۔ امریکہ طویل عرصے سے ایرانی شہریوں پر سخت ویزہ پابندیاں برقرار رکھے ہوئے ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 320 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4812 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3573 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3436 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C