امریکہ اور اسرائیل ایران کے اہم جزیروں پر قبضے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، کامران غضنفری
👁️ 417 بار دیکھا گیا
امریکہ اور اسرائیل ایران کے اہم جزیروں پر قبضے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، کامران غضنفری
تہران (ڈیلی اردو) ایرانی پارلیمان کے رکن کامران غضنفری نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر عسکری کارروائی کی تیاری کر رہے ہیں۔
نیوز ایجنسی خبر آن لائن سے گفتگو میں انھوں نے مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی جانب سے ہتھیاروں اور افواج کی منتقلی کے تسلسل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل ’ممکنہ طور پر ایران کے جنوبی علاقوں میں کچھ جزیروں پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔‘
غضنفری کے مطابق ’ہم حالتِ جنگ میں ہیں، گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ہمارے خلاف دو کارروائیاں کی گئیں اور ان کے بحری جہازوں نے ہمارے بعض مراکز کو نشانہ بنایا۔‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 190 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 195 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 215 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8967 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4820 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3578 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3560 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2568 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C