25/March/2026

امریکہ اور اسرائیل کے سامنے ہتھیار ڈالنا ناممکن ہے، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف

👁️ 185 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
امریکہ اور اسرائیل کے سامنے ہتھیار ڈالنا ناممکن ہے، ایرانی  چیف آف جنرل اسٹاف

امریکہ اور اسرائیل کے سامنے ہتھیار ڈالنا ناممکن ہے، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف

تہران (ڈیلی اردو) ایران کی فوجی قیادت نے منگل کے روز کہا کہ موجودہ جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا سمجھوتہ یا ان کے سامنے ہتھیار ڈالنا خارج از امکان ہے۔

 

یہ  اعلان ایران کی اعلیٰ فوجی کمان کے ترجمان علی عبد اللہ علی آبادی نے کیا، جنہیں ایران کا چیف آف جنرل اسٹاف سمجھا جاتا ہے۔

 

انہوں نے کہا، ’’طاقتور ایرانی مسلح افواج ملک کی خود مختاری کا پختہ دفاع کریں گی اور اس راستے پر حتمی فتح تک قائم رہیں گی۔‘‘

 

علی آبادی خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈ کوارٹرز کے سربراہ بھی ہیں، جو جنگ کے دوران آپریشنل کمانڈ کے ذمہ دار ادارے کے طور پر کام کرتا ہے۔

سرخی

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C