امریکی فورسز خطے سے نکل جائیں: ایرانی اسپیکر علی لاریجانی
👁️ 75 بار دیکھا گیا
امریکی فورسز خطے سے نکل جائیں: ایرانی اسپیکر علی لاریجانی
تہران (ڈیلی اردو) ایران کی پارلیمنٹ بھی امریکا مخالف نعروں سے گونج اٹھی، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے امریکا کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ کچھ ہونے سے پہلے امریکی فورسز خطے سے نکل جائیں۔
امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر ایران کی پارلیمنٹ میں امریکا مخالف نعرے بازی کی گئی، اراکین نے ’مرگ بر‘ امریکا کے نعرے لگائے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو دہشت گردی کا فوجی اقدام قرار دیا۔
انہوں نے امریکی صدر کو مخاطب کر کے کہا کہ انہوں نے بہت بڑا جرم کیا ہے اور یہ ایڈونچر امریکا کے لیے درد ناک نتیجہ لائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4560 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C