اورکزئی میں جھڑپ، 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک، جماعت الحرار نے ذمہ داری قبول کرلی
👁️ 572 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں جھڑپ، 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک، جماعت الحرار نے ذمہ داری قبول کرلی
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے قبائلی ضلع اورکزئی کے علاقے ڈبوری میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران چار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ اچانک کیا گیا، جس کے بعد علاقے میں جوابی کارروائی کی گئی۔
کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے منسلک سب سے بڑے دھڑے "جماعت الحرار" نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تنظیم نے بیان جاری کرتے ہوئے فورسز پر حملے کی تصدیق کی ہے۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اورکزئی اور گردونواح کے علاقوں میں کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں میں حالیہ دنوں میں تیزی آئی ہے، جس پر مقامی افراد میں تشویش پائی جاتی ہے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کے خلاف مزید آپریشن کا عندیہ دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2098 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C