ایران میں پانچ ہزار قیدیوں کیلئے عام معافی کا اعلان
👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران میں پانچ ہزار قیدیوں کیلئے عام معافی کا اعلان
تہران (ڈیلی اردو) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے پانچ ہزار زائد قیدیوں کے ليے عام معافی کا اعلان کيا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خامنہ ای کی سرکاری ويب سائٹ پر جاری بیان میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا گیا۔
ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق جوڈیشری پاور کے چیئرمین ابراہیم رئیسی کی جانب سے سول و عسکری عدالتوں کی جانب سے سزائیں صادر کیے جانے والے 5 ہزار 156 قیدیوں کی سزاؤں میں نرمی اور ان کو معافی دینے پر مبنی تجویز کو آيت اللہ علی خامنہ نے قبول کر لیا۔
فوری طور پر معاف کیے جانے والے افراد کی شناخت واضح نہیں اور نہ ہی یہ کہ ان کی سزا کی مدت کم کی گئی ہے یا انہیں رہا کر دیا جائے گا۔ یہ اعلان امام رضا کی تاریخ پیدائش کے احترام میں کیا۔
ایرانی منشور کی 110 شق کی رُو سے آیت اللہ علی خامنہ کو قیدیوں کو عام معافی دینے کا حق حاصل ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4591 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3295 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1912 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C