ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں، جرمن چانسلر
👁️ 136 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں، جرمن چانسلر
برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) جرمن چانسلر فریڈرش میرس نے بدھ کے روز کہا کہ ایرانی حکومت کے ’’دن گنے جا چکے ہیں۔‘‘
جرمن سربراہ حکومت کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامے آیا ہے، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی حکومت کی جانب سے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد مداخلت کی دھمکیاں ایک بار پھر دہرائی ہیں۔
رومانیہ کے وزیر اعظم الیئے بولوژان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میرس نے کہا، ’’ایسا نظام جو اپنی ہی آبادی کے خلاف محض بے پناہ تشدد اور دہشت کے ذریعے برسر اقتدار رہے، اس کے دن گنے جا چکے ہیں۔‘‘
انہوں نے مزید کہا، ’’یہ چند ہفتوں کا معاملہ بھی ہو سکتا ہے لیکن اس نظام کے پاس ملک پر حکمرانی کا کوئی اخلاقی یا سیاسی جواز باقی نہیں رہا۔‘‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2085 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C