ایرانی عوام کے حقوق کے تحفظ تک امریکہ سے کوئی معاہدہ قبول نہیں، باقر قالیباف
👁️ 323 بار دیکھا گیا
ایرانی عوام کے حقوق کے تحفظ تک امریکہ سے کوئی معاہدہ قبول نہیں، باقر قالیباف
تہران (ڈیلی اردو) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران دشمن کے وعدوں اور بیانات پر بھروسہ نہیں کرتا اور کسی بھی معاہدے کو اس وقت تک قبول نہیں کرے گا جب تک ایرانی عوام کے حقوق کے حصول کی مکمل یقین دہانی نہ ہو جائے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق قالیباف نے پارلیمنٹ کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے لیے صرف عملی اور ٹھوس نتائج اہم ہیں، جبکہ انہوں نے ملکی اتحاد برقرار رکھنے اور بیرونی دباؤ کا مقابلہ کرنے پر بھی زور دیا۔
قالیباف کا کہنا تھا کہ جنگ کے نئے مرحلے میں دشمن فوجی ناکامی کا ازالہ معاشی دباؤ اور میڈیا مہمات کے ذریعے کرنا چاہتا ہے، تاہم ایرانی قوم اس صورتحال کی حساسیت کو سمجھتی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C