ایرانی میزائل حملہ: اسرائیل میں 58 افراد زخمی
👁️ 125 بار دیکھا گیا
ایرانی میزائل حملہ: اسرائیل میں 58 افراد زخمی
یروشلم (ڈیلی اردو)اسرائیلی ایمرجنسی سروسز نے جمعے کی علی الصبح شمالی اسرائیل کے ایک گاؤں پر ایرانی میزائل گرنے سے درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
ایم ڈی اے (ماگن ڈیوڈ ادوم) ایمبولینس سروس کے مطابق طبی عملے نے 58 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور انہیں ناصرہ کے قریب واقع مقامی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک خاتون میزائل کے نوکدار ٹکڑے لگنے سے زخمی ہوئی ہیں جبکہ باقی 57 افراد کو شیشے کے ٹکڑوں سے معمولی نوعیت کی چوٹیں آئی ہیں۔
اسرائیلی فوج کے مطابق ہوم فرنٹ کمانڈ کے اہلکاروں کو جائے وقوعہ پر بھیج دیا گیا ہے۔ فورسز ہنگامی اور ریسکیو اداروں کے تعاون سے موقع پر صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں تاکہ علاقے کو کلیئر کیا جا سکے۔
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل کی طرف میزائل داغے گئے جنہیں فضا میں روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو موبائل فونز کے ذریعے وارننگ جاری کی گئی ہے اور انہیں مزید اطلاع تک محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نیتن یاہو ایران کے ساتھ نئی جنگ کے لیے واشنگٹن پر دباؤ ڈال رہے ہیں، عباس عراقچی کا الزام
19/October/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
تل ابیب سے ویانا جانے والی پرواز کی صوفیہ میں ہنگامی لینڈنگ، بم کی دھمکی پر مسافروں سے پوچھ گچھ
19/October/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
یمن میں سعودی فضائی حملوں میں 30 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ، حوثی باغیوں کا دعویٰ
19/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس آپریشنز کا منصوبہ، نقل مکانی نہ ہونے کی یقین دہانی
19/October/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26382 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15620 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11914 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9267 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7525 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C