11/March/2026

ایران جنگ کے آغاز سے اب تک تقریباً 140 امریکی فوجی زخمی، پینٹاگون

👁️ 172 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ایران جنگ کے آغاز سے اب تک تقریباً 140 امریکی فوجی زخمی، پینٹاگون

ایران جنگ کے آغاز سے اب تک تقریباً 140 امریکی فوجی زخمی، پینٹاگون

واشنگٹن (ڈیلی اردو) پینٹاگون نے کہا ہے کہ 28 فروری کو ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز سے اب تک تقریباً 140 امریکی فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔

 

پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل کے مطابق زخمی ہونے والوں میں سے زیادہ تر کے زخم معمولی نوعیت کے ہیں اور 108 فوجی دوبارہ ڈیوٹی پر واپس جا چکے ہیں۔

 

انہوں نے مزید بتایا کہ آٹھ فوجی شدید زخمی ہیں اور انہیں اعلیٰ ترین سطح کی طبی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

 

یاد رہے کہ اس جنگ کے دوران اب تک سات امریکی فوجی ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C