ایران جوہری ہتھیاروں کی تیاری کا خواہش مند نہیں، اسماعیل بقائی
👁️ 213 بار دیکھا گیا
ایران جوہری ہتھیاروں کی تیاری کا خواہش مند نہیں، اسماعیل بقائی
تہران (ڈیلی اردو) تہران میں ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے لیے کوئی جوہری ہتھیار تیار نہیں کرنا چاہتا، مگر ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی ایرانی رکنیت کا ممکنہ خاتمہ زیر غور ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پیر 30 مارچ کے روز ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے نہ ایسا کبھی کیا ہے اور نہ ہی ابھی تک اس کی ایسی کوئی خواہش ہے کہ اس کے پاس جوہری ہتھیار ہونا چاہییں۔ تاہم اس وقت تہران میں ملکی پارلیمان کے ارکان اس بارے میں جائزہ لے رہے ہیں کہ آیا ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے بین الاقوامی معاہدے (این پی ٹی) کا آئندہ بھی حصہ رہنا چاہیے یا اس سے نکل جانا چاہیے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بقائی نے کہا، ’’اس این پی ٹی معاہدے کی رکنیت کے حوالے سے، اور اس بات سے بالکل قطع نظر کہ ایران وسیع پیمانے پر انسانی ہلاکتوں کا باعث بن سکنے والے ہتھیاروں پر پابندی کا حامی ہے، اس موضوع پر ایرانی عوام اور ملکی پارلیمان دونوں سطحوں پر واقعی ایک بھرپور بحث جاری ہے کہ آیا ایران کو این پی ٹی میں اپنی رکنیت ختم کر دینا چاہیے۔‘‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C