08/July/2023

ایران میں پولیس اسٹیشن پر مبینہ خودکش حملہ، 2 پولیس افسر اور 4 حملہ آور ہلاک

👁️ 28 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ایران میں پولیس اسٹیشن پر مبینہ خودکش حملہ، 2 پولیس افسر اور 4 حملہ آور ہلاک

ایران میں پولیس اسٹیشن پر مبینہ خودکش حملہ، 2 پولیس افسر اور 4 حملہ آور ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے شورش زدہ جنوبی مشرق زاہدان میں ایک پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد اور خودکش حملہ آوروں کے حملے میں 2 پولیس افسران اور 4 حملہ آور مارے گئے۔

ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ صوبہ سیستان-بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں پیش آیا۔

سرکاری ٹیلی ویژن کے بتایا کہ چھاپے میں “چاروں دہشت گرد” اور دو پولیس اہلکار مارے گئے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C