ایران میں 1,700 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ
👁️ 183 بار دیکھا گیا
ایران میں 1,700 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی حکام کے مطابق سنیچر کو ایران میں فضائی حملے شروع کرنے کے بعد سے امریکہ نے 1,700 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ تفصیلات امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے جاری کی ہیں۔
نشانہ بنائے گئے مقامات میں میزائل سائٹس، بحری جہاز، آبدوزیں اور کنٹرول سینٹرز شامل ہیں۔
سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ان حملوں کے لیے طیارے، جن میں متعدد لڑاکا طیارے شامل ہیں، کے ساتھ ساتھ میزائل سسٹمز اور بحری جہاز بھی استعمال کیے۔
یہ اپ ڈیٹ کارروائی کے ابتدائی 72 گھنٹوں کی تفصیلات فراہم کرتی ہے اور اس میں کہا گیا ہے کہ سینٹ کام ان ’مقامات کو ترجیح دے رہا ہے جو فوری خطرہ پیدا کرتے ہیں۔‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2085 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C