ایران نے اپنا فضائی دفاعی نظام تیار کرلیا
👁️ 136 بار دیکھا گیا
ایران نے اپنا فضائی دفاعی نظام تیار کرلیا
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے اپنا فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ تیار کرلیا جو زمین سے فضا میں دور تک میزائل مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ایرانی صدر حسن روحانی کی موجودگی میں ملکی وسائل سے تیار کیے جانے فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ حسن روحانی کا کہنا تھا کہ جب ایران کا دشمن منطق کا قائل نہیں تو ایران کا جواب بھی ویسا ہی ہو گا۔
اس موقع پر نائب ایرانی وزیر دفاع قاسم تقی زادہ کا کہنا تھا کہ دفاعی نظام سے ملکی دفاع اور بھی مضبوط ہو گا۔ ایرانی میڈیا نے دفاعی نظام کو روسی ایس 300 میزائل سسٹم کا مقابل قرار دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 185 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 320 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4812 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3442 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C