24/March/2026

ایران نے ڈیاگو گارشیا اڈے پر دو بیلسٹک میزائل داغے تھے، برطانوی وزیر دفاع

👁️ 151 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ایران نے ڈیاگو گارشیا اڈے پر دو بیلسٹک میزائل داغے تھے، برطانوی وزیر دفاع

ایران نے ڈیاگو گارشیا اڈے پر دو بیلسٹک میزائل داغے تھے، برطانوی وزیر دفاع

لندن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) برطانیہ کے وزیر دفاع جان ہیلی نے سوموار کے روز اراکین پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے جمعہ کے روز بحر ہند میں برطانیہ اور امریکہ کے مشترکہ فوجی اڈے ڈیاگو گارشیا پر دو بیلسٹک میزائل داغے تھے۔

 

انھوں نے پارلیمان کو بتایا کہ ’جمعہ کی صبح سویرے، ڈیاگو گارشیا کی جانب دو ایرانی میزائل داغے گئے تھے۔‘

 

’ایک اپنے ہدف تک پہنچے سے پہلے ہی گر گیا تھا، دوسرے کو ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی مار گرایا گیا۔‘

 

ان کا کہنا تھا کہ دونوں بیلسٹک میزائل ڈیاگو گارشیا کے نزدیک بھی نہیں پہنچ سکے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C