07/April/2026

ایران کے میزائل حملے میں اسرائیل میں 4 افراد ہلاک

👁️ 148 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ایران کے میزائل حملے میں اسرائیل میں 4 افراد ہلاک

ایران کے میزائل حملے میں اسرائیل میں 4 افراد ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی ریسکیو اہلکار شمالی شہر  حیفہ میں ایک رہائشی عمارت پر ایرانی میزائل حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ عمارت اتوار کو حملے کے نتیجے میں جزوی طور پر منہدم ہو گئی تھی۔

 

اسرائیلی ایمرجنسی سروس نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ “تمام چار لاپتہ افراد کو تلاش کر لیا گیا ہے اور سب کو مردہ قرار دیا گیا ہے۔”

 

اسرائیلی فوج کے مطابق اس سات منزلہ عمارت کو براہ راست نشانہ بنایا گیا۔ 

 

خبر رساں ادارے کے مطابق جائے وقوعہ پر سکیورٹی اور امدادی اداروں کے درجنوں اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C