باجوڑ میں ڈرون حملہ، سکول سے گھر لوٹتے 2 بچے ہلاک
👁️ 360 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، سکول سے گھر لوٹتے 2 بچے ہلاک
خار (ڈیلی اردو/ٹی این این) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے شاہی تنگی میں مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں سکول سے واپس آنے والے دو بچے ہلاک ہو گئے۔
ہلاک ہونے والوں کی شناخت حسن ولد اسرار (عمر 10 سال) اور معلوم ولد مولانا ممتاز (عمر 12 سال) کے ناموں سے ہوئی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق دونوں بچے سکول سے گھر واپس جا رہے تھے کہ اسی دوران مبینہ طور پر ڈرون سے گرایا گیا دھماکہ خیز مواد ان پر آ گرا، جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
ڈی ایس پی پولیس نیاز نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں بچوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار منتقل کر دی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اسی علاقے میں ایک مسجد پر نامعلوم سمت سے ڈرون کے ذریعے بم گرایا گیا تھا، تاہم اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔ آج پیش آنے والے واقعے کے بعد علاقے میں شدید تشویش اور بے چینی پائی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد گرفتار
19/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک
19/July/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
19/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 293 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8957 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4803 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3567 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2988 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2561 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2316 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C