باجوڑ میں ڈمہ ڈولہ چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، دو پولیس اہلکار ہلاک، ایک زخمی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈمہ ڈولہ چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، دو پولیس اہلکار ہلاک، ایک زخمی
خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں پولیس چیک پوسٹ پر دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
باجوڑ میں ڈمہ ڈولہ چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، یولیس اہلکار ہلاک ہونے کی اطلاعات#Bajaur #Pakistan @Natsecjeff
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) August 19, 2022
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) باجوڑ عبد الصمد خان کے مطابق دھماکہ تحصیل ماموند علاقہ ڈمہ ڈولہ چوہترہ میں ہوا ہے جس میں دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد سرچ اپریشن کا اغاز کردیا ہے۔
ہلاک ہونے والوں میں سپاہی سید احمد اور سپاہی عنایت الرحمن شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے جب کہ لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں کو ابھی تک نہیں لایا گیا ہے اطلاعات ہے کہ وہاں پر ایک اور آئی ڈی ہے اس لئے وہاں سرچ اور بی ڈی سکواڈ سرچ ہونے کے بعد لاشوں کو اٹھائے گا۔
دوسری جانب عالمی شدت پسند تنظیم داعش خراسان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 229 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8868 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2485 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C