10/September/2024

بغداد : فوجی چیک پوائنٹ کے قریب دھماکہ ،2 اہلکار ہلاک

👁️ 25 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بغداد : فوجی چیک پوائنٹ کے قریب دھماکہ ،2 اہلکار ہلاک

بغداد : فوجی چیک پوائنٹ کے قریب دھماکہ ،2 اہلکار ہلاک

بغداد(ڈیلی اردو) عراقی دارالحکومت بغداد میں ایک فوجی چیک پوائنٹ کے قریب کھڑے ٹُک ٹُک میں نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں دو حفاظتی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق، بغداد کے الشولہ نامی علاقے میں واقع ایک فوجی چیک پوائنٹ کے قریب کھڑے ٹک ٹک میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا ۔

اس دھماکے کے نتیجے میں وہاں موجود دو حفاظتی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C