بلوچستان: بولان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک
👁️ 36 بار دیکھا گیا
بلوچستان: بولان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے پنجرہ پل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
لیویز حکام کے مطابق گذشتہ شب مچھ میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران کولپور، گوکرت اور پنجرہ پل کے قریب بھی فائرنگ کے واقعات رونما ہوئے۔
لیویز حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گوکرت کے قریب پنجرہ پل کے قریب تین افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا، تینوں افراد کی لاشوں کی موجودگی کی اطلاع پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا۔
ایم ایس سول ہسپتال ڈھاڈر ڈاکٹر سیف اللّٰہ کے مطابق ایک شخص کی شناخت ڈیرہ غازی خان کے رہائشی عبدالمجید کے نام سے ہوئی ہے تاہم دو افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4642 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3448 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C