بلوچستان: تربت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 یمنی باشندے بازیاب، 3 ملزم گرفتار
👁️ 107 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تربت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 یمنی باشندے بازیاب، 3 ملزم گرفتار
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چھ یمنی باشندے بازیاب جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جمعہ کو ضلع تربت کے علاقے بہمن سے یمن سے تعلق رکھنے والے چھ افراد کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے تین مشتبہ اغوا کاروں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ وہ صرف عربی زبان جانتے ہیں جس سے ان سے تفتیش میں مشکل پیش آ رہی ہے، اور اس کی وجہ سے تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ لوگ کیوں آئے تھے اور ان کو یہاں حبس بے جا میں کیوں اور کب سے رکھا گیا تھا۔
خیال رہے کہ بلوچستان کی ایران سے متصل سرحدی اضلاع کے دشوار گزار علاقوں کو انسانی سمگر اور منشیات کے بین الاقوامی سمگلر استعمال کرتے ہیں۔
اس سے قبل بھی گوادر، تربت اور کیچ سے افریقی اور عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی بازیاب ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5088 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C