11/December/2024

بلوچستان: خضدار میں گاڑی پر فائرنگ، نائب رسالدار ہلاک

👁️ 58 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: خضدار میں گاڑی پر فائرنگ، نائب رسالدار ہلاک

بلوچستان: خضدار میں گاڑی پر فائرنگ، نائب رسالدار ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع خضدار میں گاڑی پر فائرنگ سے نائب رسالدار ہلاک ہوگیا ہے

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ خضدار کے علاقے ٹاؤن ایریا میں پیش آیا، جس میں مسلح افراد نے ایک گاڑی پر گولیاں برسا دیں۔ جس کے نتیجے میں نائب رسالدار عبدالحفیظ ہلاک ہو گئے۔

اطلاع ملنے پر پولیس کی نفری جائے وقوع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کرکے علاقے کی ناکا بندی کردی۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C