بلوچستان: لورالائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتونخوا میپ کے مرکزی رہنما ہلاک
👁️ 43 بار دیکھا گیا
بلوچستان: لورالائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتونخوا میپ کے مرکزی رہنما ہلاک
لورالائی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتونخوا میپ کے مرکزی رہنما ہلاک ہوگیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق سردار اشرف کاکڑ اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے کہ ملزموں نے پیغام بھجوا کر انہیں گھر سے باہر بلایا، جیسے ہی وہ گھر سے نکلے تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔
سرادر اشرف کو زخمی حالت میں ٹیچنگ ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ہوئے، مقتول کو ایک گولی سر میں جبکہ دو گولیاں پیٹ میں لگیں۔ سردار اشرف کاکڑ مرمہ خیل قوم کے سردار تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C