بلوچستان: مستونگ میں پولیس کی فائرنگ سے دو مبینہ دہشت گرد ہلاک
👁️ 69 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں پولیس کی فائرنگ سے دو مبینہ دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پولیس کی کارروائی میں فائرنگ کے تبادے میں دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع مستونگ میں بس اڈہ کے قریب پولیس کی فائرنگ سے دو مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران تلاشی مشتبہ افراد نے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی۔
#FLASH, Shootout reported bw #Mastung Police & suspected terrorists near New Bus Stop area, as per initial reports two suspected terrorists were killed, shortly after the incident #LEAs cordoned off the area, while search operation is underway, #Balochistan developing story…..
— ???????? (@Info_Balochistn) February 9, 2020
ہلاک ہونے والے دو افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا مارے جانے والے افراد کا تعلق کس کالعدم تنظیم سے تھا۔
جبکہ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5087 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C