بلوچستان: مچھ سے اغوا 6 میں سے 5 کان کنوں کو چھوڑ دیا گیا
👁️ 27 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مچھ سے اغوا 6 میں سے 5 کان کنوں کو چھوڑ دیا گیا
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے مچھ سے اغوا ہونے والے 6 میں سے 5 کان کنوں کو چھوڑ دیا گیا، ایک تاحال لاپتہ ہے۔
مقامی انتظامیہ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد پانچ مغوی کان کنوں کو کوئٹہ کے پہاڑی علاقے مارواڑ میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
کان کن وہاں موجود کوئلہ کان پہنچے جنہیں بعد میں کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
کان کن یونین کے صدر محمد اقبال یوسفزئی کے مطابق ان 6 کان کنوں کو نامعلوم مسلح افراد نے مچھ میں اپنے رہائش سے اُس وقت اغوا کیاتھا جب وہ کان سے کام ختم کرکے سونے آئے تھے۔
مغویوں میں روزی خان، فرام الدین، امان الله، جمال خان، سرتاج اور برکت شامل تھے، جن میں چار کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ، ایک کا مچھ اور ایک کا قلعہ عبداللہ سے بتایا گیا ہے۔
محمد اقبال یوسفزئی مطابق بازیاب ہونے والے کان کنوں کو کوئٹہ سے مچھ پہنچا دیا گیا ہےجبکہ لاپتہ ہونے والے ایک کان کن کی بازیابی کے لئے کوششیں جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، ٹھکانہ مکمل تباہ
13/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15534 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9124 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5147 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C