بلوچستان میں بھارتی پراکسیز کی ہر حرکت پر پاکستانی فوج کا فیصلہ کن جواب یقینی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
👁️ 204 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بھارتی پراکسیز کی ہر حرکت پر پاکستانی فوج کا فیصلہ کن جواب یقینی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی (ک م) پاکستان کے چیف آف ڈیفینس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بلوچستان سے متعلق 18ویں قومی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی براہِ راست یا بالواسطہ خلاف ورزی پر سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز بلوچستان میں تشدد، بے امنی اور منفی پروپیگنڈا پھیلا رہی ہیں اور صوبے کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاک فوج شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے اور سکیورٹی فورسز بھارتی حمایت یافتہ عناصر کے عزائم کو سخت کارروائیوں سے ناکام بنائیں گی۔
انہوں نے بلوچستان کی اسٹریٹجک اہمیت، عوام کی حب الوطنی اور ترقیاتی منصوبوں پر وفاقی و صوبائی حکومتوں کے عملدرآمد کی تعریف بھی کی۔ سیشن کے اختتام پر سوال و جواب کی نشست میں شرکاء کے سوالات کے جوابات دیے گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حزب اللہ کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل وزیر قومی سلامتی
16/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
کرم میں گھر پر ڈرون حملہ، ماں بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک، 8 زخمی
16/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
سوڈان میں 5 ماہ کے دوران ڈرون حملوں میں ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک
16/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز اور جزیرہ قشم کے قریب تین دھماکوں کی آوازیں، ایرانی حکام خاموش
16/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
جنگ ختم نہیں ہوئی، اسرائیل مزید سخت اقدامات کریگا، وزیرِاعظم نتن یاہو
16/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
ڈیرہ بگٹی میں تیل و گیس کمپنی کی سروے ٹیم پر حملہ، دو افراد ہلاک
16/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4557 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2090 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C