بلوچستان میں فائرنگ سے معروف ہندو تاجر ہلاک، کمسن نواسہ زخمی
👁️ 116 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں فائرنگ سے معروف ہندو تاجر ہلاک، کمسن نواسہ زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں قصاب خانہ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہندو تاجر لیلا رام کو ہلاک کردیا گیا، جبکہ اس کا کمسن نواسہ زخمی ہوگیا۔
قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ہندو تاجر ہلاک ہوگیا ہے۔ فائرنگ کی زد میں آکر مقتول ہندو تاجر کا کمسن نواسہ بھی زخمی ہوگیا: پولیس pic.twitter.com/acue65PAS6
— Shiraz Hassan (@ShirazHassan) February 26, 2024
ذرائع کے مطابق قلات میں فائرنگ کا واقعہ شراب کی دوکان پر پیش آیا۔
فائرنگ سے ہلاک ہونے والا لیلا رام کا شمار قلات کے مشہور ہندو تاجر میں ہوتا ہے۔
اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم مُسلح افراد کی فائرنگ سے ہندو تاجر لیلا رام جان سے گیا۔
پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ قلات فائرنگ کی زد میں آکر مقتول ہندو تاجر کا کمسن نواسہ کرتن کماربھی زخمی ہوگیا۔
ذرائع پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول ہندو تاجر کو قصاب خانہ روڈ پر اس کے وائن اسٹور پر نشانہ بنایاگیا۔
تاہم ہندو تاجر کو کیوں قتل کیا گیا، اس حوالے سے ابتدائی طور پر کوئی بات سامنے نہیں آسکی لیکن پولیس نے قتل کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 162 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 250 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8834 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4570 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3278 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2458 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1904 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C