بلوچستان: پشین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 25 بار دیکھا گیا
بلوچستان: پشین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1587402364222218240?t=vGWJgWQMXYRgc2CRNoTclA&s=19
سرکاری ذرائع کے مطابق پشین کے علاقے کلی تراٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار زین اللہ کاکڑ کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ صدر تھانہ سرخاب سے ڈیوٹی کے بعد سرکاری وردی میں گھر کی طرف جارہا تھا۔
ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار کی لاش کو سول ہسپتال پشین منتقل کردی گئی، جہاں قانونی کارروائی کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
پولیس اہلکار زین اللہ کاکڑ کا تعلق برشور کے کلی تخوائی کرم زئی سے بتایا جاتا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کلی تراٹہ میں پولیو ٹیم کیساتھ سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کو بھی ہلاک کیا گیا۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، ٹھکانہ مکمل تباہ
13/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15533 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9124 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5146 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C