بنوں سے حافظ گل بہادر گروپ کے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار
👁️ 29 بار دیکھا گیا
بنوں سے حافظ گل بہادر گروپ کے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق ضلع بنوں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی، اس دوران چار دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کیا گیا۔
حکام سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق حافظ گل بہادر گروپ کے لوکل کمانڈر عتیق الرحمن عرف ٹیپو گل گروپ سے ہے، گرفتار ملزمان حالیہ پولیس ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث تھے۔
سی ٹی ڈی نے بنوں میں ہی دوسری کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشت گرد اختر کو بھی گرفتار کیا، گرفتار دہشت گرد کا تعلق حافظ گل بہادر گروپ سے ہے، جس کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
دہشتگردی مقدمات کے گواہوں کا تحفظ، خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم فیصلہ
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں ایرانی تجارتی جہاز پر حملہ، ایک ہلاک، 3 زخمی
13/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
عراق میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، ٹھکانہ مکمل تباہ
13/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9125 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5150 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C