بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک
👁️ 26 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک
راولپنڈی + بنوں (کاشف محمود/نمائندہ ڈیلی اردو) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کیا جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا ایک اہم کمانڈر مارا گیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1581559520471359490?t=x_kreHZQPcndOJgC85UFxg&s=19
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اداروں کی جانب سے بنوں کے علاقے جانی خیل میں شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک شدت پسند مارا گیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک شدت پسند سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک شدت پسند سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔
بنوں سے نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق ضلع بنوں کے علاقے سرہ درگہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر مختار عرف عمر مروت مارا گیا۔ دوسری جانب حافظ گل بہادر گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ جھڑپ میں پانچ اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15533 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9123 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5145 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C