بنوں میں سی ٹی ڈی کے آپریشن میں کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
👁️ 32 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی کے آپریشن میں کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر کو ہلاک کردیا۔جبکہ ان کے دیگر ساتھی جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ آپریشن بنوں میں کیا گیا، ہلاک دہشتگرد کی شناخت محمد عمر عرف عمر عرف مصطفیٰ کے نام سے ہوئی جس سے اسلحہ اور ہینڈ گرینیڈ اور دیگر سامان برآمد بھی برآمد ہوا۔
سی ٹی ڈی نے بتایا کہ ہلاک دہشتگرد دھماکوں، ٹارگٹ کلنگ اور فورسز پر حملوں میں مطلوب تھا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک کمانڈر کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) حافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 240 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 225 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8861 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4636 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2240 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C