بنوں: پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ، پانچ اہلکار زخمی
👁️ 216 بار دیکھا گیا
بنوں: پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ، پانچ اہلکار زخمی
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں شدت پسندوں نے پولیس چوکی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار زخمی ہو گئے۔
حکام کے مطابق ہویدکی چوکی شیخ لنڈک پر نامعلوم شدت پسندوں نے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔ حملے کے بعد پولیس کی بھاری نفری اور ایمبولنسیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
چار زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال بنوں منتقل کیا جا رہا ہے، جبکہ ایک معمولی زخمی کانسٹیبل کو ابتدائی طبی امداد کے بعد چوکی پر ہی رکھا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی، جس کے باعث شدت پسندوں کو بھی جانی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے اور پولیس کی بھاری نفری چوکی کے اطراف تعینات کر دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران سے تعلقات بہتر نہ ہوئے تو پرانی کشیدگی دوبارہ جنم لے سکتی ہے، امریکی صدر ٹرمپ
16/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
روس کے حملے میں کییف کا ہزار سالہ مذہبی ورثہ بھی نشانہ بن گیا
16/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
چین کی بڑھتی فوجی طاقت پر دنیا میں تشویش
16/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
حزب اللہ کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل وزیر قومی سلامتی
16/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
کرم میں گھر پر ڈرون حملہ، ماں بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک، 8 زخمی
16/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
سوڈان میں 5 ماہ کے دوران ڈرون حملوں میں ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک
16/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2090 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C