بھارتی شہر بنگلورو میں جانوروں کے ذبح اور گوشت کی فروخت پر پابندی عائد
👁️ 85 بار دیکھا گیا
بھارتی شہر بنگلورو میں جانوروں کے ذبح اور گوشت کی فروخت پر پابندی عائد
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی شہر بنگلورو میں جانوروں کے ذبح اور گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ پابندی بنگلورو کی مقامی تنظیم کی جانب سے عائد کی گئی ہے جو صرف 31 اگست کو گنیش چترتھی کے تہوار کے موقع پر لگائی گئی ہے۔
اس سلسلے میں بروہت بنگلورو ماہانگارا پالک (بی بی ایم پی) کی جانب سے ایک سرکلر بھی جاری کیا گیا ہے جس میں 31 اگست کو جانوروں کو ذبح کرنے اور گوشت کی فروخت پر پابندی کا حکم دیا گیا ہے۔
سرکلر میں کہا گیا ہےکہ یہ پابندی بی بی ایم پی کی حدود میں عائد کی گئی ہے۔
سرکلر میں جوائنٹ ڈائریکٹر اینیمل کو اطلاع دی گئی ہے کہ 31 اگست کو تہوار کے روز جانوروں کے ذبح اور اسٹالوں پر گوشت کی فروخت پر مکمل پابندی عائد رہے گی۔
اس سے قبل بھی بنگلورو میں رواں ماہ کے آغاز پر بھی ایک تہوار کے روز جانوروں کے ذبح اور گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 149 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8830 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4563 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3274 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2452 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1898 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C