28/October/2019

بھارتی فوج کی ایل او سی باگسر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون سمیت 3 شہری زخمی

👁️ 69 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بھارتی فوج کی ایل او سی باگسر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون سمیت 3 شہری زخمی

بھارتی فوج کی ایل او سی باگسر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون سمیت 3 شہری زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی باگسر سیکٹر میں کی گئی ہے۔  بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ سے ضلع بھمبر کے گاؤں مندیکا کی رہائشی ایک خاتون سمیت 3 شہری زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے باگسر سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، زخمی شہریوں کا تعلق ضلع بھمبر کے گاؤں مندیکا سے ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C