بھارت میں تحریک طالبان انڈیا کا قیام، کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان
👁️ 80 بار دیکھا گیا
بھارت میں تحریک طالبان انڈیا کا قیام، کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے بعد بھارت میں تحریک طالبان انڈیا کے نام سے ایک نئی جماعت کا وجود سامنے آگیا، ٹی ٹی آئی نے نامعلوم مقام پر ایک میٹنگ کے بعد ٹویٹر پیغام میں بھارت میں کاروائیاں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
https://twitter.com/Tehreek_e_TTI/status/1491668093050966019?t=J7SMWIA4-ZEexTfxpaMNAg&s=19
ذرائع کا کہنا ہے ٹی ٹی آئی “را” کا ایک نیا پروجیکٹ ہے جس کے ذریعے مودی حکومت کو دباؤ سے نکالنے کا پروگرام بنایا گیا ہے، بھارت میں مسلمانوں کے نقاب پر پابندی کے معاملے پر بڑھتے ہوئے احتجاج اور اس میں شامل ہونے والی بین الاقوامی آوازوں نے مودی حکومت کی اقلیت مخالف فاشسٹ پالیسیوں کو بے نقاب کرنا شروع کر دیا ہے، عین اسی وقت بھارت میں ٹی ٹی آئی کے قیام کا اعلان بھی سامنے آ گیا۔
واضح رہے اس سے پہلے تحریک طالبان پاکستان کو بھی مبینہ طور پر “را” نے ہی منظم کیا اور اس کی بھرپور مالی، عسکری اور فنی امداد کی،”را” نے ٹی ٹی آئی کو منظم کر کے لانچ کیا ہے تاکہ ریاستی دہشت گردانہ کاروائیوں کو کور مل سکے۔
اس وقت بھی ٹوئٹر پر دو ٹی ٹی آئی کے اکائونٹ چل رہے ہیں لیکن ابھی اس کی تصدیق کرنا قبل از وقت ہے کہ کونسا اکائونٹ اصل ہے یا فیک، ان دونوں اکائونٹس پر بھارت کیخلاف مختلف بیانات آ رہے ہیں اور بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ہونے والے مظالم کی ویڈیوز بھی شیئر کی جا رہی ہیں۔
https://twitter.com/Tehreek_e_TTI/status/1491471017033805827?t=cxBFU0nPbDuu_jZmr1LDtA&s=19
دفاعی ماہرین نے ٹی آئی” را“ کا نیا پروجیکٹ، مسلمانوں کا خون بہایا جائیگا، الزام پاکستان پر لگایا جائیگا۔ خطے میں مزید عدم استحکام بڑھے گا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی آوازوں نے مودی حکومت کی اقلیت مخالف پالیسیوں کو بے نقاب کرنا شروع کر دیا ہے، عین اسی وقت بھارت میں ٹی ٹی آئی کے قیام کا اعلان بھی سامنے آ گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15516 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C