بیلجیئم: برسلز میں پولیس کی کارروائی، دہشت گردی میں ملوث ملزم عبدالسلام الاسود ہلاک
👁️ 37 بار دیکھا گیا
بیلجیئم: برسلز میں پولیس کی کارروائی، دہشت گردی میں ملوث ملزم عبدالسلام الاسود ہلاک
برسلز (ڈیلی اردو) بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پولیس کی جانب سے دہشت گردی کے ملزم کو آج صبح ہلاک کر دیا گیا۔
مذکورہ 45 سالہ ملزم عبدالسلام الاسود گزشتہ شب دہشت گردی کرنے کے بعد فرار ہو گیا تھا جسے پولیس ساری رات تلاش کرتی رہی۔
پولیس ذرائع کے مطابق آج صبح پولیس کو ایک کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ مذکورہ دہشت گرد سکاربیک کے علاقے میں ایک کیفے پر موجود ہے، پولیس نے فائرنگ کر کے ملزم کو ہلاک کر دیا۔
پولیس کے مطابق ملزم تیونسی نژاد تھا، جس نے اس دہشت گردی سے قبل اپنی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جس کے باعث اس کی شناخت چھپی نہیں رہی تھی۔
گزشتہ شب عبدالسلام الاسود نے فائرنگ کر کے سوئیڈن سے تعلق رکھنے والے 2 شہریوں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کیا تھا۔
زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ملزم نے ویڈیو میں اپنے آپ کو اسلامک اسٹیٹ کا کا رکن قرار دیا تھا۔
ملزم نے اس واقعے کو اسرائیلی جارحیت یا فلسطین کی حمایت میں قرار نہیں دیا تھا، لیکن خاص وقت پر ہونے والے اس ایک واقعے نے یورپین عوام میں فلسطینیوں کی حمایت سے توجہ مبذول کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4602 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2467 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2119 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C