بیٹی کی سکول فیس ادا نہ کر پانے پر خود سوزی کرنے والا باپ دم توڑ گیا
👁️ 192 بار دیکھا گیا
بیٹی کی سکول فیس ادا نہ کر پانے پر خود سوزی کرنے والا باپ دم توڑ گیا
بیروت (ویب ڈیسک) لیبیا میں بیٹی کی اسکول کی فیس ادا نہ کر پانے پر تناؤ کے شکار باپ نے خود کو اسکول میں ہی آگ لگالی تھی اور آج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنانی شخص جارج زرئیک نے بیٹی کی اسکول فیس ادا نہ کرنے کے معاملے میں اسکول انتظامیہ کے ساتھ ہونے والے تنازع پر جمعرات کو اسکول دفتر کے سامنے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگالی تھی جس کے نتیجے میں وہ 90 فیصد تک جھلس گیا تھا اور آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مجبور باپ دم توڑ گیا۔
جارج کے مالی حالات نہایت خراب تھے جس کے باعث وہ بچی کو مفت تعلیم دینے والے ادارے میں داخلہ دلوانا چاہتا تھا تاہم سابق اسکول انتظامیہ نے واجبات کی ادائیگی تک بچی کو ’ لیونگ سرٹیفیکٹ‘ دینے سے انکار کردیا جب کہ جارج مالی حالات درست ہونے پر اسکول کے واجبات ادا کرنے کی یقین دہانی کراتا رہا۔
اسکول انتظامیہ کا موقف ہے کہ جارج کے دو بچوں کی داخلے کے وقت سے ٹیوشن فیس پہلے ہی معاف ہیں تاہم انہیں بس سروس، اسٹیشنری اور غیر نصابی سرگرمیوں کی مد میں چارجز جمع کرانا ہوں گے۔ جس کے لیے انہیں 4 بار مطلع کیا جا چکا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 290 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 372 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 719 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 630 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 243 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 326 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8965 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4816 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3493 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C