بے نظیر بھٹو قتل کیس اور نورخان ائربیس حملہ کیس میں بری ہونیوالے شخص اڈیالہ جیل سے لاپتہ
👁️ 85 بار دیکھا گیا
بے نظیر بھٹو قتل کیس اور نورخان ائربیس حملہ کیس میں بری ہونیوالے شخص اڈیالہ جیل سے لاپتہ
راولپنڈی (ویب ڈیسک) شہید بے نظیر بھٹو قتل کیس اور نورخان ائربیس حملہ کیس میں بری ہونے والے شخص کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ صدر بیرونی کو صابر حسین سکنہ احمد آباد دھمیال روڈ نے بتایا کہ اس کا بیٹا محمد رفاقت تقریباً 12 سال سے پابند سلاسل تھا۔ پہلے بینظیر بھٹو قتل کیس میں بند تھا جس سے 2017ء میں بری ہوا مگر بعد ازاں کوٹ لکھپت سے ہی اسے نور خان ائر بیس حملہ میں گرفتار کر لیا گیا اور اس کا ٹرائل انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 3 میں زیر سماعت تھا جس میں 29 جون کو عدالت نے اسے باعزت بری کردیا۔ جہاں سے وہ دوبارہ اڈیالہ جیل لایا گیا ساتھ ہی اس کی رہائی کی روبکار بھی بجھوائی گئی۔
ڈیڑھ بجے دن اڈیالہ جیل سے اس کی رہائی کی اطلاع دی گئی۔ ہم لوگ فوراً پہنچے رات دس بجے تک انتظار کر تے رہے مگر بیٹا نہ تو ہمارے سامنے باہر آیا نہ گھر پہنچا۔
رہائی کی لسٹ میں اس کا پہلا نمبر تھا۔ جیل حکام کا کہنا ہے ہم نے ایک بجے دن اسے نکال دیا تھا حالانکہ عام طور پر جیل سے شام کو رہائی ہوتی ہے۔ ہمیں قوی خدشہ ہے کہ کسی نے میرے بیٹے کو قتل کرنے کی نیت سے اغواء کر لیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4555 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3269 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2089 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1896 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C