تاریخ ساز گورڈن کالج گورڈونین کا صد سالہ مجلہ شائع کرنے والے پرنسپل آج رِیٹائر ہو جائیں گے
👁️ 147 بار دیکھا گیا
تاریخ ساز گورڈن کالج گورڈونین کا صد سالہ مجلہ شائع کرنے والے پرنسپل آج رِیٹائر ہو جائیں گے
راولپنڈی (معین خان) گورنمنٹ گورڈن کالج راولپنڈی کے وائس پرنسپل و صدر شعبہ انگریزی اعتزاز الدین صابری آج ریٹائیر ہو جائیں گے۔ تقریباً 42 برس تک گورڈن کالج سے منسلک رہے۔ انہوں نے 1978 میں گورڈن کالج میں تھڑڈ ایئر میں داخلہ لیا اور یہیں سے BA کا امتحان پاس کیا۔ اِس كے بَعْد پنجاب یونیورسٹی لاہور سے MA انگلش کرنے كے بَعْد 1988 میں اسی کالج میں تعینات ہوئے، اعتراز صابری کو یہ اعزاز حاصل ہے كے دوران طالب علمی کالج كے مجلہ گورڈونین کے مدیر رہے اور پِھر اسی مجلے کے ادارتی بورڈ کے چیف اَیڈیٹَر کی حیثیت سے بھی کام کیا۔ 2010 میں گورڈن کالج كے رسالہ گورڈونین کا سو سالا خصوصی اَڈِیشَن شائع کیا۔ اِس كے علاوہ صابری صاحب نے بطور چیف پراکٹر اور صدر شعبہ انگریزی كے بھی فرائض سر انجام دیے۔ 2017 میں ان کو وائس پرنسپل تعینات کیا گیا۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر کالج انتظامیہ کی طرف سے ظہرانے کا اہتمام کیا جس میں پروفیسر صابری صاحب کی خدمت کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5125 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C