تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کی مبینہ طور پر پولیس پر سیدھی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی
👁️ 121 بار دیکھا گیا
تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کی مبینہ طور پر پولیس پر سیدھی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی
لاہور (ویب ڈیسک) کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مبینہ کارکنوں کی جانب سے پولیس پر سیدھی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی۔
گزشتہ روز سادھوکی کے مقام پر پولیس اور ٹی ایل پی کارکنوں میں جھڑپوں میں 4 پولیس ہلاک جبکہ 253 زخمی ہوگئے تھے۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
پُرامن تحریک لبیک والوں کی پولیس پر سیدھی فائرنگ۔۔۔ pic.twitter.com/bOL66Xcuc1
— Aftab Ahmad Goraya (@GorayaAftab) October 28, 2021
وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ جن افراد نے فائرنگ کی یا تھوڑ پھوڑ کی سب افراد کو گرفتار کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کالعدم تنظیم کے 97 افراد کی شناخت کر لی، جن کی گرفتاری کے لئے حکمت عملی مرتب کر لی گئی ہے۔ اسپیشل کمانڈوز سادہ کپڑوں میں ملبوس ہوکر فائرنگ کرنیوالے افراد کو گرفتار کریں گے، پلان ٹو کے تحت فائرنگ کے لئے سہولت کار بننے والے 30 افراد کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔
ملزمان کی مختلف ویڈیوز، سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے شناخت کی گئی۔ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے فائرنگ کرنیوالے افراد کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26267 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15515 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C