توانائی تنصیبات پر حملے: ایرانی جارحیت تمام ’ریڈ لائنز‘ عبور کر چکی ہے، قطر
👁️ 173 بار دیکھا گیا
توانائی تنصیبات پر حملے: ایرانی جارحیت تمام ’ریڈ لائنز‘ عبور کر چکی ہے، قطر
دوحہ (ڈیلی اردو) قطر کی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں توانائی کی تنصیبات پر ایرانی حملوں کی ’سخت الفاظ‘ مذمت کی گئی ہے۔
بیان کے مطابق یہ حملے ’بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور عالمی توانائی کے تحفظ کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔‘
وزارت نے مزید کہا کہ ’پڑوسی ممالک کے خلاف ’ایرانی جارحیت‘ تمام ’ریڈ لائنز‘ عبور کر چکی ہے ۔‘
بیان میں خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے تاکہ ’علاقائی اور عالمی سلامتی اور استحکام کو بحال کیا جا سکے۔‘
اس سے قبل ایک مبینہ ایرانی میزائل حملے میں قطر کے راس لفان صنعتی علاقے کو نشانہ بنا چکا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 214 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 192 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 320 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4812 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3446 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C