05/April/2026

تہران پر حملے میں متعدد ایرانی فوجی کمانڈرز ہلاک، امریکی صدر ٹرمپ

👁️ 165 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
تہران پر حملے میں متعدد ایرانی فوجی کمانڈرز ہلاک، امریکی صدر ٹرمپ

تہران پر حملے میں متعدد ایرانی فوجی کمانڈرز ہلاک، امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’ٹرتھ سوشل‘ پر شیئر کی گئی ویڈیو میں بتایا کہ ایران کے دارالحکومت تہران پر ہونے والے بڑے حملے میں متعدد ایرانی فوجی رہنما ہلاک ہو گئے ہیں۔

 

ویڈیو میں رات کے وقت دھماکے دیکھنے کو ملتے ہیں، تاہم یہ واضح نہیں کہ یہ واقعہ کہاں اور کب ریکارڈ کیا گیا۔ تہران نے ابھی تک اس پر کوئی تفصیلی ردعمل نہیں دیا۔

 

ڈیلی اردو کو ملنے والی معلومات کے مطابق اس حملے میں تقریباً 50 سینئر ایرانی عہدیدار ہلاک ہو گئے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C