تیگرائی باغیوں نے ایتھوپیا کے تاریخی ورثے علاقے لالیبیلا پر قبضہ کر لیا
👁️ 148 بار دیکھا گیا
تیگرائی باغیوں نے ایتھوپیا کے تاریخی ورثے علاقے لالیبیلا پر قبضہ کر لیا
ادیس ابابا (ڈیلی اردو) ایتھوپیا کے شمالی خطے تیگرائی کی باغی فورسز نے اقوام متحدہ کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل قصبے لا لیبیلا کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
Tigrayan forces take control of Ethiopia's Lalibela, a UN World Heritage Site – eyewitnesses https://t.co/Gdcl6TKfIq pic.twitter.com/q37JiVJPIx
— Reuters (@Reuters) August 5, 2021
لالیبیلا بارہویں صدی کے چٹانوں کے تاریخی گرجا گھروں کے لیے جانا جاتا ہے۔ مقامی باشندوں نے بتایا ہے کہ بہت سے لوگ علاقہ چھوڑ کر فرار ہوچکے ہیں۔
امریکی حکومت نے تیگرائی پیپلز لبریشن فرنٹ (ٹی پی ایل ایف) سے عالمی ثقافتی ورثے کی حفاظت کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ ہفتوں کے دوران باغی فورسز نے تیگرائی کے ہمسایہ علاقے امہارا اور عفار میں اپنی پیش قدمی بڑھا دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7522 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C