جشن عید میلاد النبیﷺ آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
👁️ 40 بار دیکھا گیا
جشن عید میلاد النبیﷺ آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
کراچی (ویب ڈیسک) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے تحت عید میلاد النبی کا مرکزی جلوس نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے نکالا جائے گا۔ جلوس کے اختتام پر امیر جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی علامہ سید شاعبد الحق قادری، حاجی حنیف طیب، مولانا ابرار احمد رحمانی و دیگر قائدین خطاب کریں گے۔
جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے تحت عید میلاد النبی کا مرکزی جلوس نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ بعد نماز ظہر روانہ ہوگا جو کہ ایم اے جناح روڈ سے ہو کر نشتر پارک پر پہنچے گا۔ نشتر پارک پر جلسہ عام سے بعدع نماز عصر امیر جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی علامہ سید شاعبد الحق قادری، حاجی حنیف طیب، مولانا ابرار احمد رحمانی ودیگر قائدین اہلسنّت خطاب کریں گے۔
عید میلاد النبی کیلئے نکالے گئے جلوس کی سیکیورٹی کے لیے چار ہزار 406 پولیس کے جوان تعینات ہوں گے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق جلوس کی سیکیورٹی پر 17 ایس ایس پیز، 46 ڈی ایس پیز شامل ہوں گے۔ جلوس میں پولیس کی 71 موبائل، 158 موٹر سائکلیں،سات بکتر بنند گاڑیاں، چھ پرائیوٹ وین، 30 ایمبولینس اور 15 فائر برگیڈ کی گاڑیاں شامل ہوں گی جبکہ جلوس سے قبل ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل کی سربراہی میں ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوگا۔
جلوس میں کسی قسم کا اسلحہ بشمول لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر چلنے پر یا نمائش کی سخت ممانعت ہے اس کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کروائی کی جائے گی۔ جلوس میں خواتین اور چھوٹے بچوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ جلوس میں داخل ہونے والے ہر شخص کو چک کر کے واک تھرو گیٹ سے داخل کیا جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C